متعلقہ سوالات
صرف
1
الخز اور الحریر میں فرق معنی کے اعتبار سے فرق کیا ہے
15 دسمبر، 2024Rubina Mulla
جواب دہندہ
ان میں کوئی خاص فرق لغات کے تتبع سے نہیں ملا
اتنا سمجھ آتا ہے حریر خالص ریشم کے کپڑے کو کہتے ہیں
جب کہ خز خالص اور ملاوٹ والے دونوں کو کہتے ہیں