متعلقہ سوالات
صرف
1
الدنیا کون سا صیغہ ہے الظلمین ،جِنًۃ کونسے صیغے ہہیں
13 ستمبر، 2024Bintay tariq
جواب دہندہ
دنیا صیغہ واحد مؤنث اسم تفضیل ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر
اصل میں دنوی تھا
قاعدہ
"فُعْلٰی" کا وزن اسم جامد و اسمِ تفضیل میں ہو اور اس کے لام کلمہ میں واؤ ہو تو اسے یاء سے بدل دینا واجب ہے
اس قاعدے کے مطابق واو کو یاء سے بدلا تو دنیا ہوگیا
الظالمین صیغہ جمع مذکر سالم اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
جنۃ اسم جامد ثلاثی مجرد مضاعف
اصل میں جِنْنَۃ تھا دونوں ہم جنس حروف کا ادغام کیا تو جنۃ ہوگیا