متعلقہ سوالات
نحو
1
الزیدون افضلون من عمر یہ صحیح ہے یا غلط وجہ بہی بتاییں
8 فروری، 2025Arsalan Khan
جواب دہندہ
یہ غلط ہے درست الزیدون افضل من عمر ہوگا
وجہ یہ ہے جب اسم تفضیل من کے ساتھ استعمال ہو تو یہ واحد تثنیہ جمع مونث مذکر کے لیے واحد کا صیغہ ہی آتا ہے