متعلقہ سوالات
صرف
1
السلامُ علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ شذا العرف فی فن الصرف کی ترکیب نحوی کیا ہوگی اور شذا منصوب کیوں ہے
7 اگست، 2025Ala Hazrat
جواب دہندہ
شذا مضاف
العرف مضاف الیہ
مرکب اضافی ہو کر مبتدا
فی جار فن مضاف الصرف مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور
جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
لفظ شذا منصوب نہیں ہے بلکہ اسم مقصور ہے جیسا کہ عصا فتی وغیرہ ہوتے ہیں