متعلقہ سوالات
صرف
1
السلام عليكم جاصیات ابواب کا جاننا کیوں ضروری ہے اس کے فوائد اور اس کا استعمال مع مثال جواب عنایت فرمائیں
21 مئی، 2024Taukir Raza
جواب دہندہ
I
خاصیات گویا کہ ترجمے میں مہارت حاصل کرنے کا بنیادی جزء ہیں
اور عربی کلام کی لطافت کو سمجھنے کے لئے بہت اہم چیز ہے اور اپنے مزید معانی بنانے کے لئے فعل کو مختلف ابواب پر لانے کا قاعدہ ہیں
مثلا کسب کا معنی ہوتا ہے عبد کا معنی ہوتا ہے عبادت کرنا لیکن تعبَّد کا معنی ہوتا ہے با تکلیف عبادت کرنا یا دکھاوے کے لئے عبادت کرنا
اب اگر خاصیات معلوم ہوں گے تو ایک ہی مادے سے مختلف ابواب سے آنے والی گرداں کی وجوہات معلوم بھی ہوں گی اور زبان و کلام سمجھنا بھی آسان ہوگا