متعلقہ سوالات
صرف
1
السلام عليكم ورحمۃ اللہ . "لم"اور "لما"میں لفظی اور معنوی فرق بیان کریں. ؟
14 مئی، 2024Md Faizan
جواب دہندہ
I
لفظی ایک ہی طرح کا عمل کرتا ہے. جبکہ معنوی میں فرق ہے.
لم مضارع کو ماضی منفی میں کردیتا ہے جبکہ لما شرط کے معنیٰ دیتا ہے