متعلقہ سوالات
نحو
1
السلام علیکم الاتیان بالشہادتین بعدہ اسکی ترکیب فرما دیں
20 مئی، 2025null
جواب دہندہ
الاتیان مصدر ہے
ب جار الشہادۃ مجرور
جار مجرور ملکر ظرف لغو اتیان مصدر کے متعلق
بعد مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر اتیان مصدر کا مفعول فیہ
اس کے بعد مصدر اپنے ظرف لغو اور مفعول فیہ سے ملکر ۔۔۔ جملہ کا حصہ بنے گا