نحو
1
السلام علیکم استاد جی میناء کے آخر میں الف ممدودہ ہے ۔ لیکن یہ مذکر استعمال ہوتا ہے۔ رہنمائی فرمادیجئے
1 ستمبر، 2025Juweriyah 
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا الف ممدودہ والے اسماء مذکر بھی استعمال ہوتے ہیں
راجن پور،روجھان