صرف
1
السلام علیکم استاد محترم! یہ بتا دیں کہ میں کیسے صرف کی گردانوں کو رواں رکھوں جبکہ میرے ساتھ کوئی دوست ہوتا نہیں جس کے ساتھ اجراء ہی کر لیں جب گھر پڑھتا ہوں تو تسلسل نہیں رہتا؟
27 جولائی، 2025Islamic topic's
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
آسان طریقہ جس کے لئے کوئی اضافی وقت یا جدول بنانے کی ضرورت نہیں ہے
وہ یہ ہے کہ آپ روزانہ عبارت میں آنے والے کسی فعل کی کوئی گردان بنایا کریں چاہے صرف صغیر ہو یا کبیر یعنی جیسے دوران عبارت لفظ آیا ہے استعمال اب اسی سے کوئی گردان بنا لیں یوں کرنے سے دہرائی بھی ہوتی رہے گی اور گردانیں پختہ تر بھی ہوتی جائیں گی