متعلقہ سوالات
صرف
1
السلام علیکم جزاک اللّہ خیراً کثیرا و جزاء الاحسن فی الدارین یا احسن الجزاء۔ ہو جزاء الاحسن کی جگہ تو۔ اسکی تر کیب۔ کیا ہوگی دونوں کی ترکیب بتانے کی زحمت فرمائیے
8 اکتوبر، 2025نشاط رضویہ 🌹✨
جواب دہندہ
جزاء الاحسن اور احسن الجزاء کا عطف خیرا کثیرا پر ہے