متعلقہ سوالات
صرف
1
السلام علیکم حضرت مجھے پوچھنا ہے کہ ایک ہی فعل سے دوجار مجرور متعلق ہو سکتا ہے ہیں اور مثال دے دیجیے
2 ستمبر، 2024Shoaib Sheikh
جواب دہندہ
جی ایک ہے فعل سے ایک سے زائد جار مجرور متعلق ہو سکتے ہیں
جیسے ضرب زید بکرا بالعصا فی الدار