متعلقہ سوالات
نحو
1
السلام علیکم صیغہ صفت تو مضاف ہونے کے باوجود بھی تعریف حاصل نہیں کرتا (نکرہ ہی رہتا ہے) تو پھر الحمدللہ فاطر السموات میں فاطر کیوں مجرور ہے؟ اگر لفظِ جلالہ کی صفت کہیں گے تو لفظِ جلالہ معرفہ ہے اور فاطر السموات مذکورہ قاعدہ مطابق نکرہ ہے
25 اپریل، 2024Juraij Sagar
جواب دہندہ
I
لفظ اسم جلالت کے لئے صفت بنے گا۔