متعلقہ سوالات
نحو
1
السلام علیکم علیکم میرا سوال الظلمُ ظلماتٌ یومَ القیامةِ اس جملے کا ترکیب کیجئے اور یومَ پر زبر کیوں ہے وضاحت کیجئے آپ کی مہربانی ہوگی
24 اکتوبر، 2024Yeusuf Sk
جواب دہندہ
یوم منصوب ہے کیوں کہ یہ اسم فاعل محذوف کا مفعول فیہ ہے
الظلم مبتدا
ظلمات موصوف یوم مضاف القیامۃ مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہوکر مفعول فیہ ثابتۃ اسم فاعل کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر صفت موصوف صفت ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ