متعلقہ سوالات
نحو
1
السلام علیکم لن تنالوا میں کیا تعلیل ہوئ ہے اور اس کے حروف اصلیہ کیا ہے
28 اگست، 2025Muhammd Huzaifa
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع نفی بلن معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب سمع یسمع
اصل میں لن تنْوَلون تھا
سب سے لن کی وجہ سے نون اعرابی ساقط ہوا
اس کے بعد یہ قاعدہ جاری ہوا
واو یا یاء کا ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو ان کی حرکت مَاقبل کو دینا واجب ہے اور اگر يہ حرکت فتحہ ہو تو واو یا یا کو الف سے بدلنا بھی واجب ہے
تو واؤ کی حرکت نون کو دیکر واو کو الف سے بدل دیا تو لن تنالوا ہو گیا