متعلقہ سوالات
صرف
1
السلام علیکم مجھے حروف استفہام اور اسماء استفہام کے بارے میں پوچھ لیں کہ ان دونوں میں فرق کیا ہے اور حروف استفام کون کون سے اور اسمائے استفام کون کون سے ہیں
25 ستمبر، 2025Muhammd Huzaifa
جواب دہندہ
دونوں ایک ہی ہیں
حروف استفہام أ اور ھل ہیں اس کے علاوہ بقیہ اسماء استفہام ہیں
ان میں فرق یہ ہے کہ حروف استفہام حرف ہوتے ہیں اور اسماء استفہام اسماء یعنی اسم ہوتے ہیں