Logo
السلام علیکم میرا علم صرف و نحو میں بالکل بنیادی ہے تو میں کہاں سے شروع کروں ؟ کیونکہ جب میں پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں تو اصطلاحات اگر سمجھ نہیں آتی ۔ مجھے درسی ویڈیوز وغیرہ بھی زیادہ نہیں ملی یوٹیوب وغیرہ پر ۔ گائیڈ کر دیں تو مہربانی ہوگی