متعلقہ سوالات
نحو
1
السلامُ علیکم نور اللہ مرقدہ زیدہ مجدہ کی ترکیب فرما دیں
29 جون، 2025null
جواب دہندہ
نور فعل اللہ اس کا فاعل
مرقدہ مرکب اضافی ہو کر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
زید فعل مجدہ مرکب اضافی ہو کر نائب الفاعل
فعل نائب الفاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ