متعلقہ سوالات
صرف
1
السلام علیکم وحمۃاللہ وبرکاتہ لم اور لماّ میں کیا فرق ہے ؟
14 ستمبر، 2024Rehan Ansari4
جواب دہندہ
لم اور لما دونوں فعل مضارع پر داخل ہو کر اسے ماضی منفی کر دیتے ہیں
لیکن لم مطلقا ماضی میں نفی کرتا ہے جبکہ لما ماضی استمراری کے معنی میں نفی کرتا ہے
جیسے لم یضرب نہیں مارا اس مرد نے
لما ابھی تک نہیں مارا اس مرد نے