متعلقہ سوالات
نحو
1
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد صاحب ۔ استاد صاحب جملہ میں جب اسم الفاعل آئے تو اس کا ترجمہ کس انداز سے ہوگا۔ مثلا مستقبل میں یا حال مطلق یا حال جاری ۔
1 مارچ، 2025Juweriyah 
جواب دہندہ
یہ ترجمہ عبارت کے مطابق ہوگا
مثلا کوئی ایسا قرینہ ہے جو ماضی پر دلالت کر رہا ہے تو ماضی والا ایسے حال جاری و حال مطلق میں بھی عبارت دیکھیں گے کہ عبارت کا کیا تقاضا ہے