نحو
1
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرات میری طرف سے ایک سوال (أولئك الذين اشتروا الضللة ) یہ آیات میں اشتروا۔ یہ کس کا صیغہ ہے اور باب بھی اور تعلیل بھی اور کتنے نمبر قاعدہ مطابق اشتروا میں (ر) پر فتحہ آیا ہے اس سوال کا جواب واضح کر کے دیجئے بہت مہربانی ہوگی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
17 دسمبر، 2025حافظ محمد احسان 
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اشتروا صئغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افتعال
اصل میں یہ صیغہ اشتَرَیُوا تھا
قال ،باع والا قانون جاری ہوا
یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو اشتراوا ہو گیا الف اور واؤ میں اجتماع ساکنین ہوا تو الف کو حذف کر دیا تو اشترَوا ہو گیا