متعلقہ سوالات
صرف
1
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قرآن مجید میں پارہ نمبر 316 صفحہ نمبر 10 آیات نمبر 77 ایک صیغہ ہے اطلع الغىب اس کا باپ کون ہے اور قاعدہ بھی مہر بانی کر کے جواب دیجئے
3 جون، 2024حافظ محمد احسان
جواب دہندہ
I
اطلع صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال
اصل اطتلع تھا تو قاعدہ ہے کہ باب افتعال کا فاء کلمہ طاء ہو تو تاء افتعال کا طاء سے بدلنا واجب ہے بعده ادغام کرنا بھی واجب ہے