صرف
1
السلام علیکم ورحمتہ اللہ کسی لفظ کی تصغیر کیسے کی جاتی ہے
18 جون، 2025shabistaanjum qadri
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
تصغیر بنانے کا اصول یہ ہے کہ پہلے حرف کو ضمہ دیں دوسرے حرف کو فتحہ اور تیسری جگہ یاء کا اضافہ کریں
اگر اس کے بعد ایک حرف تو اس پر اعراب والی حرکت آئے گی اور دو ہیں تو یاء کے بعد والے کو کسرہ دے دیں