متعلقہ سوالات
نحو
1
السلام علیکم و رحمۃ اللہ استاد محترم کلم اور کلمۃ میں کیا مناسبت ہے ؟ کیا کلم کلمۃ کی جمع ہے ؟
12 مئی، 2026Qamar Ali
جواب دہندہ

یہ دونوں کلم سے مشتق ہیں بمعنی جرح کے ان دونوں کے مابین دلالت التزامی ہے اور کلم ہی کلمۃ کی جمع ہے
جواب دہندہ
