متعلقہ سوالات
نحو
1
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ، صادق صَدیقا صادقا فی صدقہ فِصدق الصَداقۃ فی صدیق صادق کا مطلب کیا ہے؟؟؟
30 مئی، 2025وجیھا
جواب دہندہ
اس نے دوستی کی ایسے دوست سے جو اپنی دوستی میں سچا ہے
دوستی کی سچائی سچے دوست میں ہوتی ہے
جواب دہندہ