متعلقہ سوالات
نحو
1
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ لاتحزن اذا حذفک احد من حیاتہ فربما لم تعجبہ مرافقۃ الملوک اس کی ترکیب بتا دیجیۓ
30 مئی، 2025وجیھا
جواب دہندہ
لا تحزن فعل اس میں انت ضمیر فاعل
اذا اسم ظرف مضاف
حذف فعل کاف ضمیر مفعول بہ
احد فاعل من جار حیاته مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل فاعل ظرف لغو مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ لا تحزن کا
لا تحزن فعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
ف تعلیلیہ رب حرف جر ما کافہ
لا تعجب فعل ھاء ضمیر مفعول بہ مرافقۃ مضاف الملوک مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو فاعل
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ