متعلقہ سوالات
نحو
1
السلام علیکم،پوچھنا یہ تھا جب صرف صغیر باب نصر ینصر سے مصدر کو نصرا یعنی لام کلمہ کو ساکن پھڑتے ہے اور اصل مصدر میں بھی لام ساکن ہے تو مجھے معلوم یہ کرنا ہے جب ہم الطلب مصدر سے صرف صغیر کے گردان پڑھیں گے تو طلب کے مصدر کو صرف صغیر کے وقت لام کو ساکن پڑھنا ہے یا اصل مصدر لام پر فتح پڑھنا ہے ، صرفی یا نحو کوئی قاعدہ ہے اسکا ،مہربانی کر کے بتائیے گا
25 اکتوبر، 2025Md Rohimbadsaqasmi 
جواب دہندہ
مصدر کو اصل کے مطابق پڑھیں گے جو حرکات ہوں گی وہی پڑھی جائیں گی بس آخر کی حرکت چینج ہو سکتی ہے