متعلقہ سوالات
نحو
1
السلام قبل الكلام تركيب میں کیا بنے گا
26 فروری، 2025Shahzad Rizvi
جواب دہندہ
السلام مبتدا
قبل مضاف الکلام مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو مفعول فیہ ثابت فعل کا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم۔فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ