متعلقہ سوالات
صرف
1
السَّمَاوَاتُ - سَمَاءٌ جمع سالم ہے یہ جمع مکسر.... Explanation bhi diyeaga
21 مارچ، 2025Dr irsa Farheen
جواب دہندہ
یہ جمع سالم ہے لیکن جمع مؤنث سالم بننا اس کا سماعی ہے
جمع مؤنث سالم بننے کی جو حدود اربعہ ہیں ان میں السماء داخل نہیں ہے