متعلقہ سوالات
نحو
1
الشراء کی صرفی تحقیق صرفی دائرہ کار کے مطابق
25 اگست، 2025Maria Umer
جواب دہندہ
مصدر ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں شرای تھا
قاعدہ
واؤ یا ياء لام کلمہ میں الف زائدہ کے بعد واقع ہوں تو انہیں ہمزہ سے بدل دینا واجب ہے
اس قاعدے کے تحت یاء کو ہمزہ سے تبدیل کیا تو شراء ہو گیا