متعلقہ سوالات
صرف
1
الصاخة صاد اور خا دونو مشدد ہے اس صغی کی تحقیق کیجئے اور اصل ضرور بتائے
29 اکتوبر، 2024Hadari Khan
جواب دہندہ
صیغہ واحد مؤنث اسم فاعل ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر
اصل میں صاخِخَۃ تھا
دو ہم جنس حروف جمع ہوئے دونوں متحرک تھے اور ان کا ما قبل حرف مدہ تھا تو پہلے خاء کو ساکن کر کے دونوں کا ادغام کیا تو صاخخۃ ہو گیا