نحو
1
العطف بالحروف تابع کی ترکیب؟
1 فروری، 2025Sidra
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
العطف ذو الحال ب جار الحروف مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتا کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال ذو الحال حال ملکر مبتدا
تابع خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ