متعلقہ سوالات
نحو
1
الغناء ينبت ا لنفاق فى القلب كما ينبت الماء الزرع اسكا تركيب
24 اکتوبر، 2024Md Imran عمران
جواب دہندہ
الغناء مبتدا
ینبت فعل ھو ضمیر فاعل
النفاق مفعول بہ
فی جار القلب مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
ک جار
ما مصدریہ
ینبت فعل الماء فاعل
الزرع مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ما مصدریہ کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہو کر مجرور
جار مجرور ملکر ظرف مستقر
ثابتا کے متعلق اس میں ھو ضمیر اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر نباتا محذوف کی صفت موصوف صفت ملکر مفعول مطلق
فعل فاعل مفعول بہ و مطلق ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر
مبتدا کی خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ