نحو
1
الفرق بین الحرة بكسر الحاء والحرة بضم الحاء والحرة بفتحه
15 جون، 2025M Nadeem Khandسلیم
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
الحُرۃ آذاد عورت
اور الحَرۃ کالے پتھروں والی زمین
اور ان میں فرق بیان نہیں کیا جا سکتا کیوں ان میں کوئی مشابہت نہیں ہے
اور تیسرا لفظ بکسر الحاء والا لغت میں دستیاب نہیں ہے