نحو
1
الفم کی صرفی تحقیق اور نحوی اجراء بتاءیں
30 دسمبر، 2024انت الحیاۃ 
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
الفم اسم جامد ثلاثی مجرد اجوف واوی
حروف اصلیہ ف و ہ
واو اور ہاء خلاف قیاس حذف ہو گئے ہیں
لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت