متعلقہ سوالات
صرف
1
الف لام حرفی کی چار قسمیں کیا کیا ہے
26 اپریل، 2026Saddik Barbhuiya
جواب دہندہ

الف لام حرفی کی چار قسمیں نہیں ہیں
اس کی دو قسمیں ہیں زائدہ و غیر زائدہ
پھر زائدہ کی 5 اقسام ہیں
جنسی
عھد خارجی
عھد ذھنی
عھد حضوری
استغراقی
جواب دہندہ
