متعلقہ سوالات
نحو
1
الف لام کی کتنی قسمیں ہیں
9 اپریل، 2026Muhammad Aasif
جواب دہندہ

ابتداء دو اقسام ہیں
اسمی حرفی
پھر حرفی کی مزید 2 اقسام ہیں
زائدہ غیر زائدہ
پھر زائدہ کی 2 اقسام ہیں
لازمی عارضی
پھر غیر زائدہ کی 5 اقسام ہیں
عھد خارجی
جنسی
عھد ذہنی
استغراقی
عھد حضوری