متعلقہ سوالات
نحو
1
الف لام کے جملہ اقسام بتائیں کیجۓ
4 جنوری، 2025Noor Allah shah
جواب دہندہ

ابتداء دو اقسام ہیں
اسمی حرفی
پھر حرفی کی دو اقسام ہیں
زائدہ غیر زائدہ
پھر غیر زائدہ کی پانچ اقسام ہیں
استغراقی
عھد خارجی
عھد ذھنی
جنسی
عھد حضوری
جواب دہندہ
