متعلقہ سوالات
صرف
1
الف وصل کسے کہتے ہیں اور ہمزةالوصل کسے کہتے ہیں اور ان دونوں میں کیا فرق ہے
22 جنوری، 2025Sahib ali
جواب دہندہ
ہمزہ وصل وہ ہمزہ ہوتا ہے جو وصل کلام میں گر جاتا ہے یعنی پڑھا نہیں جاتا جیسے باب افتعال اور امر کا ہمزہ
الف وصل بھی اسی ھمزہ کا دوسرا نام ہے