متعلقہ سوالات
صرف
1
القاء کیا ہے ؟اس کی تعلیل بھی بتا دیں
28 نومبر، 2024Chocolate Queen
جواب دہندہ
القاء مصدر ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افعال
اصل میں القای تھا
قاعدہ
واؤ یا ياء لام کلمہ میں الف زائدہ کے بعد واقع ہوں تو انہیں ہمزہ سے بدل دینا واجب ہے
اس قاعدے کے تحت یاء کو ہمزہ سے بدل دیا تو القاء ہو گیا