متعلقہ سوالات
صرف
1
القاء کی صرفی تحقیق اور تعلیل
18 اکتوبر، 2024Sidra
جواب دہندہ
القاء مصدر ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افعال
اصل میں القای تھا
قاعدہ
واؤ یا ياء لام کلمہ میں الف زائدہ کے بعد واقع ہوں تو انہیں ہمزہ سے بدل دینا واجب ہے
اس قاعدے کے تحت یاء کو ھمزہ سے بدل دیا