نحو
1
الكلمة لفظ وضع لمعني مفرد . الکلمہ ہے اور لفظ خبر ہے لیکن مبتدا اور خبر میں مطابقت کیوں نہیں ہے
5 جولائی، 2025Md sarfaraj Alam
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
مطابقت یہاں ضروری نہیں کیوں لفظ اسم جامد ہے جبکہ مطابقت کے لئے اسم مشتق جس میں ضمیر ہو ضروری ہے