متعلقہ سوالات
نحو
1
اللهم امين - تركيب
5 جنوری، 2025Ala Uddin
جواب دہندہ
اللھم قائم مقام یا اللہ
یا حرف نداء قائم مقام ادعو فعل اس میں انا ضمیر فاعل اور اللہ مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
آمین اسم فعل اس میں انت ضمیر فاعل اسم فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ ہوا