متعلقہ سوالات
صرف
1
الله کے حروف اصلیہ کیا ہیں نیز اس میں کیا قاعدہ جاری ہوا ہے ؟
11 نومبر، 2024Farhan Ali46
جواب دہندہ
لفظ کے اللہ کے حروف اصلیہ میں ایک قول یہ ہے کہ ء ل ہ ہیں
اصل میں ال ألاه تھا کثرت استعمال سے درمیان والا ہمزہ ساقات کر کے لام کا لام میں ادغام کیا تو اللہ ہوگیا ہے