نحو
1
اللّٰہُ اَسْتَعِیْنُ کی ترکیب کیسے ہوگی؟
28 فروری، 2026Muhammad Zulqarnain
Kaif Aliraza
کراچی
اللّٰهُ لفظِ جلالت مبتدامرفوع بالضمة
أَسْتَعِينُ فعل مضارع مرفوع بالضمة فاعل: ضمیر أنا مستتر
فعل اپنے فاعل سے ملکر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ ۔۔
کراچی