متعلقہ سوالات
نحو
1
اللھم بارک کما فی رجب و شعبانَ اس دعا کے وجوہ اعراب بیان کر دیجیے
28 فروری، 2025Faisal Attari
جواب دہندہ
اس عبارت میں وجوہ اعراب صرف دو لفظوں کے ہوں گے
رجب اور شعبان
رجب مجرور بالفتحہ بوجہ حرف جر
شعبان مجرور بالفتحہ رجب کا تابع ہونے کی وجہ سے