متعلقہ سوالات
نحو
1
اللہ تعالی کی نحوی ترکیب کریں
1 جون، 2025Abdul Rahman عطاری
جواب دہندہ
اللہ ذو الحال
تعالی فعل اس میں ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر حال
ذو الحال اور حال
اب پوری جب ترکیب ہوگی تو پھر یہ ذو الحال حال ملکر فاعل مفعول وغیرہ بنیں گے