متعلقہ سوالات
نحو
1
الماء فی الاناء ترکیب
20 دسمبر، 2025Shahid Ali
جواب دہندہ
الماء مبتدا
فی جار الاناء مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل
اسم فاعل اپنے فاعل سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ