متعلقہ سوالات
صرف
1
الماء کی صرفی تحقیق
17 اکتوبر، 2024Sidra
جواب دہندہ
الماء اسم جامد ثلاثی مجرد اجوف واوی
اصل میں مَوَہ تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو ماہ ہو گیا اب ھاء کو ھمزہ سے بدلا تو ماء ہو گیا
ھاء کو ھمزہ سے بعض اوقات بدل دیا جاتا ہے لیکن یہ چیز سماعی ہے قیاسی نہیں