متعلقہ سوالات
نحو
1
المتقین اصل میں کیا تھا اور اسکی تعلیل واضح کریں
11 اپریل، 2026Anmol Mujeeb
جواب دہندہ

مُتْتَقِیُوْنَ تھا قاعدہ لگا لام کلمے میں یاء مضموم ماقبل مکسور مابعد واؤ جمع ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دیکر اسے حذف کردیا پھر متقون ہوا حالت نصب مقتین آئے گی