متعلقہ سوالات
صرف
1
المذروعات,السلم,المکیلات ,الموزونات پورے صیغے بتائیں اور اسکا ترجمہ کیا ہے تعلیلات بھی بتائیں کون کون سے قواعد استعمال ہو رہے ہیں
22 مئی، 2024Abubakar Tahir
جواب دہندہ
I
المذروعات
صیغہ جمع مؤنث سالم اسم مفعول ثلاثی مجرد صحیح از باب فتح یفتح
المکیلات صیغہ جمع مؤنث سالم اسم مفعول ثلاثی مجرد اجوف یائی از باب ضرب
اصل میں مکیُول تھا ایک تعلیل کے مطابق یاء کے ضمہ کو ما قبل کی طرف نقل کیا بعده یاء ساکن ما قبل مضموم تھی تو یاء کو واؤ سے بدلا تو مکوول ہوگیا پھر اجتماع ساکنین سے ایک واو کو حذف کیا تو مکول ہوگیا اجوف یائی ہونے کی وجہ سے کاف کے ضمہ کو کسرہ بدلا پھر واو کو یاء سے بدلا تو مکیل ہوگیا جمع مکیلات
الموزونات صیغہ جمع مؤنث سالم اسم مفعول ثلاثی مجرد مثال واوی از باب ضرب